کورا سر

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - وہ سر جس پر پیٹ کے بال ہوں، وہ سر جس پر استرا نہ لگا ہو، وہ سر جس کے بال نہ مونڈے گئے ہوں۔

اشتقاق

معانی انگریزی ترجمہ اسم نکرہ ١ - وہ سر جس پر پیٹ کے بال ہوں، وہ سر جس پر استرا نہ لگا ہو، وہ سر جس کے بال نہ مونڈے گئے ہوں۔ untouched or uncombed hair